20 جولائی 2012 - 19:30

اسلام آباد… صدر آصف زرداري نے پاکستاني عوام کورمضان کي مبارکباد دي ہے. اپنے ايک بيان ميں انہوں نے کہا ہے کہ ہم اللہ تعالي کا شکر ادا کرتے ہيں کہ اس نے رمضان کي برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کا موقع عطا کيا.

ابنا:  دريں اثناء صدر نے چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان کے وزرائے ا علي اور وزيراعظم آزاد کشمير کو خط لکھا ہے جس ميں رمضان المبارک کے دوران اشيائے صرف کي سستے ترين نرخوں پر فراہمي يقيني بنانے کي ہدايت کي گئي ہے.

.......

/169